• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گلیات میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کے جھٹکے مظفر آباد، کاغان ویلی اور قریبی اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز ہندوکش رینج اور گہرائی 105 کلومیٹر تھی۔

تازہ ترین