• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :عوامی تحریک کی کرپشن کے خلاف احتجا جی واک

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) عوامی تحریک کی وزیر اعظم   اور ان کے خاندان کے خلاف کر پشن کے خلاف  ریلوے روڈ سے چوک علامہ اقبال تک  اجتحا جی واک کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب میں کہا کہ اخلاقی طور پر وزیر اعظم کا اقتدار میں ر ہنے کا جواز اب باقی نہیں اس لئے ان کو چاہیے کہ اپنے عہدے سے علیحدہ ہوکر اپنے خلاف الزامات کا سامنا کریں یہی طریقہ کار ہے تاکہ صحت مند جمہوری روایات جنم لے سکیں۔
تازہ ترین