طویل عمر چاہتے ہیں تو جم جانے سے بہتر ہے سو جائیں، نئی تحقیق
حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران نیند، جسمانی سرگرمی اور بیٹھے رہنے کے اوقات کی تقسیم طویل المدتی صحت پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے، اور صحت مند بڑھاپے کے لیے مناسب نیند اور جسمانی سرگرمی دونوں کا ہونا ناگزیر ہے۔