• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے اضافے سے 97 ہزار 265 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر سات ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین