• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوکھر پیلس کی دیواریں گرانے کیخلاف آئینی درخواست دائر

کھوکھر پیلس کی دیواریں گرانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست سیف الملوک کھوکھر اور شفیع کھوکھر نے دائر کی، درخواست میں جوڈیشل کمیشن بنانےکی استدعا کی گئی، جبکہ پنجاب حکومت ایل ڈی اے، ڈی آئی جی آپریشنز  اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

آئینی درخواست میں حتمی فیصلے تک ایل ڈی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔

تازہ ترین