• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اراضی تنازع پرگولیاں چل گئیں ، دو افراد زخمی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ کورال کے علاقے غوری ٹائون سے ملحق ڈھوک اسلم میں اراضی قبضہ کےتنازع پرگولیاں چل گئیں جس سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نےدو افراد کوگرفتار کر کے دو گاڑیاں قبضہ میں لے لیں۔ فائرنگ کا الزام سعد شبیر گروپ پر لگایا گیا ہے۔
تازہ ترین