پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے حوالے سے جلد فیصلہ کرے گا۔
سی او او واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث حب رائزنگ کی مین لائن پھٹ گئی
عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا، پاکستان نے بھارت کی بلاجواز جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ بھی موجود تھے۔
بھارت کی جانب سے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روکنے پر سکھ یاتریوں کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
آئی جی ذوالفقار حمید نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے پر تشویش ہے، یہ معاملہ ہر جگہ اٹھایا جارہا ہے۔
آڈٹ رپورٹ 25-2024 کے مطابق محکمہ پانی بلوں کی مد میں 36 کروڑ روپے کے بقایاجات وصول کرنے میں ناکام رہا
انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک ایوارڈز محض گھر کی سجاوٹ کا ایک سامان ہیں
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غذہ سٹی پر شدید فضائی حملوں کے بعد غزہ آگ میں جل رہا ہے۔
اسپین کی حکومت نے غزہ کے معاملے پر اسرائیلی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اہم فوجی معاہدے منسوخ کر دیے ہیں۔
پاکستانی کھیلوں کے سامان کی پذیرائی اور تشہیر کے لیے ٹورنٹو میں پاکستان کینیڈا اسپورٹس ٹریڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمپنیوں نے بھرپور حصہ لیا۔
ملائیشیا کی ریاست صباح میں طوفان کے باعث تودے گرنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سابق ہیوی ویٹ ورلڈ چیمپئن نے لاس ویگاس کے ایلجیئنٹ اسٹیڈیم میں یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کو مُکا مار کر زمین پر گرا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہایو نے دعویٰ کیا کہ اگر آپ کے پاس موبائل فون ہے تو آپ اسرائیل کا ایک ٹکڑا پکڑے ہوئے ہیں۔
کافی اور چائے دونوں میں صحت کے لیے فائدے موجود ہیں
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق بتادیا تھا۔