• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئے۔ڈی ایس پی شفیق احمد کو ڈی ایس پی لائسنسنگ لاہور محمد شہزاد کو ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر لاہور،منیر احمد کو ڈی ایس پی انارکلی تعینات کردیا ۔مقصود احمد کو ڈی ایس پی سول لاینز گوجرانوالہ۔سہیل فضل کو ڈی ایس پی لائسنسنگ گوجرانوالہ،شوکت علی ڈی ایس پی ننکانہ صاحب، فتح احمد کو ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر پنجاب،آصف زمان کو ڈی ایس پی پاکپتن،خالد قریشی ڈی ایس پی گلبرگ تعینات کیا گیا اور ڈی ایس پی معین اشرف کو گلبرگ سے کلوز کر دیا گیا۔
تازہ ترین