• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیونی : 28ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد , 7افراد گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے جیونی میں کاروائی کرتے ہوئے 28ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرکے 7افراد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ برآمد ہونے والاڈیزل غیر قانونی طریقے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔
تازہ ترین