• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقلی کیلئے آصف زرداری کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ آج سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی جانب سے قائم کئے گئے 4 ریفرنسز کی اسلام آباد کی احتساب عدالت سے کراچی کی احتساب عدالت کو منتقلی کے حوالے سے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت کرے گی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

تازہ ترین