گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سراج الحق کی قیاد ت میں پاکستان کو کرپشن فری ملک بنائیں گے ،ان خیالات کا اظہا ر صدر جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع گوجرانوالہ خالد محمود چہل نے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے ضلعی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ کرپشن فری پاکستان آج ہر پاکستانی کا مطالبہ بن چکا ہے۔