• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں، اروشی نے کس سے کہا؟

بالی وڈ کی مشہور ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا نے ایئرپورٹ پر لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اروشی روتیلا نے ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ اس دوران فوٹوگرافرز ان کی تصاویر اور وڈیوز بنا رہے تھے۔


اس دوران کچھ لوگوں نے کہا کہ میڈیم آپ کو ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ ساڑھی میں دیکھ رہے ہیں جس پر اداکارہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔

اس گفتگو کے دوران اروشی روتیلا انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔جبکہ اس وڈیو کو اب تک 8 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے۔

تازہ ترین