• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالانہ تبلیغی اجتماع سبی کی بجائے 9سے12فروری کو ڈھاڈر میں ہوگا

کوئٹہ (خ ن)کمشنر نصیرآبادڈویژن کے ایک اعلامیہ کے مطابق سالانہ تبلیغی اجتماع اس سال سبی کی بجائے ڈھاڈر میں 9 فروری سے 12 فروری تک جاری رہے گا اجتماع میں ملک بھر سے علماء کرام اور لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے عوام کو ہدایت کی گئی ہے گزشتہ سال سیلاب اور بارشوں کےباعث قومی شاہراہ N-95 کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے ٹریفک جام کا خدشہ ہےعوام12فروری کو کوئٹہ سے بولان کی جانب غیرضروری سفر سے اجتناب کریں۔
تازہ ترین