• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

70 روز کی بندش، مزارات آج کھل جائینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مذہبی حلقوں کے مطالبے پر حکومت سندھ نے سندھ بھر کے مزارات اولیا کرام کو کھولنے کا اعلان کر دیا ،محکمہ اوقاف کے مطابق مزارات 70 روز کی بندش کے بعد بدھ کی صبح کو کھول دیئے جائیں گئے حکومت سندھ نے کورونا کے باعث سندھ بھر میں محکمہ اوقاف کے زیر نگرانی قائم مزارات کو 23نومبر کو 31جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کیا تھا،محکمہ اوقاف کے مطابق کراچی کی 28درگاہوں اور سندھ کے تمام مزارات آج کھول دیئے جائیں گئے۔

تازہ ترین