• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کے حوالے سے عالمی عدالت کا اعلان سامنے آگیا

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین میں جنگی جرائم سے متعلق مقدمات کے فیصلوں کا اختیار حاصل ہے۔

عالمی عدالت کے فیصلے کا فلسطینی وزیراعظم نے خیرمقدم کیا ہے۔

فلسطینی وزیراعظم نے عالمی عدالت انصاف سے فلسطینی قیدیوں اور غزہ میں یہودی بستیوں کی تعمیر سے متعلق جلد سماعت کا مطالبہ بھی کردیا۔ 

تازہ ترین