• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ نے 8 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کیخلاف اپیل کا فیصلہ جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے 8 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم وہاڑی کے رہائشی علی حیدر عرف پپو کی اپیل مسترد کردی اور اس کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھاہے۔سپریم کورٹ کے 9 صفحات پر مشتمل فیصلے کو جسٹس سید منصور علی شاہ نے تحریر کیا ہے

تازہ ترین