میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی، ملیر اور ضلع وسطی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے، پانی کی الیویٹڈ لائنیں لگا رہے ہیں جس سے پانی کی چوری روکی جاسکے گی۔
پولیس نے اطلاع پر پہنچ کر بچے کو بازیاب کرایا اور اسے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بچے کے ورثا کی کی تلاش جاری ہے۔
تھانہ بخشن خان بہاولنگر پولیس نے بچے کو والدین کے حوالے کردیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں۔
برٹش ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم نے یونیسیف کے ایمرجنسی سپلائیز ویئر ہاؤس کا دورہ کیا۔
واقعے کے بعد فرنٹیئر کور اور پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
بنوں کے علاقے ہوید میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے باعث تاحکم ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 46 ہزار 451 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کروانے پر 11 ریسلرز کو معطل کردیا۔
میٹا کے مطابق دھوکے باز افراد اکثر لوگوں کو سب سے پہلے ٹیکسٹ میسج کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں اور پھر انہیں سوشل میڈیا یا واٹس ایپ پر لے آتے ہیں
یوکرین میں اینٹی کرپشن ایجنسی کی جانب سے کرپشن اسکینڈل سامنے آنے پر یوکرین کے صدر کی مقبولیت گھٹ کر 58 فیصد پر آگئی۔
بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی کے بھائی کو پارکنگ تنازعے پر نئی دہلی میں قتل کر دیا گیا۔
فرانس کے جنگلات میں لگنے والی شدید ترین آگ سے ایک خاتون سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
ماضی میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کے ساتھ کام کرنے والی بھارتی اداکارہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
یہ ویڈیو 4 اگست 2025ء کو انسٹاگرام اکاؤنٹ cricket_di_diwani پر اپلوڈ کی گئی، جس میں مختلف ہیش ٹیگز کے ساتھ اس حادثے کو دکھایا گیا۔