• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فٹبال کوچ ناصر اسماعیل کی زیرِ نگرانی نیا ناظم آباد جیمخانہ پر فٹبال تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کو بنیادی تیکنک سیکھائی گئیں۔ کیمپ میں آٹھ سے 16 سال تک کے2 سو سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں نے رجسٹریشن کرائی اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

تازہ ترین