• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واربرٹن، 8 سالہ بچہ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق

واربرٹن (نامہ نگار)8سالہ بچہ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کرجاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ دنوں واربرٹن میں پتنگ بازی عروج پر رہی اور پولیس پتنگ بازی کر نے والوں کیخلاف کاروائی کے بجائے تماشہ دیکھتی رہی، اس موقع پر چنگڑ محلہ واربرٹن میں محمد ندیم کا آٹھ سالہ بیٹا عبدﷲ پتنگ بازی کرتے ہوئے چھت سے گر کر شدید زخمی ہوگیاجو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

تازہ ترین