• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوستانہ کبڈی ٹورنامنٹ مکوآنہ نے جیت لیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) دوستانہ کبڈی ٹورنامنٹ مکوآنہ نے جیت لیا ۔ سمندری‘ مکوآنہ اور ڈھڈی والا کی ٹیموں میں دوستانہ کبڈی ٹورنامنٹ کھیلا گیا ۔ فائنل میں مکوآنہ کی ٹیم نے سمندری کو 20 کے مقابلےمیں 23 پوائنٹس سے شکست دیدی ۔ انٹرنیشنل ہاکی پلیئر رانا مجاہد علی خاں‘ مہر اعجاز احمد سابقہ ناظم‘ اصغر علی جٹ‘ رانا عابد حسین ودیگر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین