• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی (او آر سی) ڈاکٹر محمد فاروق ستارنے کہا ہے کہ موجودہ مشکل حالات میں تمام پاکستانیوں کو یکجہتی کی اعلیٰ مثال قائم کرنی چاہئے تاکہ ہر مشکل کا مل جل کر مقابلہ کیا جا سکے۔وہ پیر کو یہاں اورنگی ٹاؤن میں تبلیغی اجتماع میں شریک ہوئے اور وہاں موجود علماء اور منتظمین سے ملاقات کی۔

تازہ ترین