• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو میں دکھائی جگہ اسپیکر ہاؤس ہے نہ میرا لینا دینا ہے‘ اسد قیصر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 2018 سینیٹ الیکشن کے موقع پر صوبائی اسمبلی کےبعض ارکان کورقوم کی ادائیگی کی ویڈیو میں دکھائی جانے والی جگہ اسپیکر ہائوس پشاور ہے اور نہ میرا اس معاملے سے کوئی لینا دینا ہے۔ اس طرح کے بیانات صرف معاملے سے توجہ ہٹانے کی بھونڈی کوشش ہیں۔ بدھ کو اپنے ایک وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ 2018 میں عمران خان نے بتایا کہ اس طرح کا لین دین ہوا ہے اور ساری پارٹی کا فیصلہ تھا کہ ان ممبران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

تازہ ترین