لاہور( نمائندہ جنگ)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی قائد اور اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ۔ دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے سے صحت کےبارے میں آگاہی حاصل کی ۔ٹیلیفونک رابطے میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔