• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر (بیورورپورٹ) جمعیت علماء اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن دو روزہ دورے پر آج 11 فروری کو سکھر پہنچیں گے ۔جے یو آئی سکھر کے جنرل سیکریٹری مولانا محمد صالح انڈھڑ کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن 11 فروری کی شام مدرسہ حمادیہ منزل گاہ میں سندھ باب الاسلام دستار فضیلت کانفرنس کے بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور 150 سے زائد فارغ التعصیل علماء کرام کی دستار بندی کریں گے۔

تازہ ترین