• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

براڈشیٹ انکوائری کمیشن، شیخ عظمت سعید کی تقرری اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کی بطور براڈ شیٹ انکوائری کمیشن سربراہ تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، شہری سلیم اللہ خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق بذریعہ وزیر اعظم ، جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید ، سپریم جوڈیشل کونسل ، پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین