• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں کا ملازمت نہ ملنے پر احتجاج


پشاور میں دوران سروس جاں بحق پولیس اہلکاروں کے بچوں نے ملازمت نہ ملنے پر احتجاج کیا ہے۔

 مظاہرین کا کہنا ہے کہ آئی جی کے احکامات کے باوجود ملازمت نہیں ملی۔

احتجاج کے باعث  خیبر روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوگیا، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

تازہ ترین