• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کے لئے پشاور زلمی کی آفیشل کٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا بھر میں نمایاں کرنے کے لئے مالم جبہ کو بھی کٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین