• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، کنٹونمنٹ بورڈ نے پراپرٹی ٹیکس میں 1000فیصد اضافہ کر دیا

پشاور(وقائع نگار)پراپرٹی ٹیکس میں کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ نے 1ہزار فیصد تک کا اضافہ کر دیا ہے پراپرٹی ٹیکس میں ایک ہزار فیصد تک اضافہ کے باعث کورونااور دہشت گردی سے متاثرہ تاجر مزید متاثرہونگے گزشتہ سال پندرہ ہزار روپے پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے والا دکاندار اس مرتبہ 1لاکھ 42ہزار روپے ٹیکس جمع کرائیگا جبکہ گزشتہ سال3لاکھ ٹیکس جمع کرانے والا تاجر رواں سال 6لاکھ روپے کا ٹیکس جمع کرائیگا گزشتہ سال 6لاکھ روپے ٹیکس جمع کرانے والا تاجر 11لاکھ روپے ٹیکس جمع کرائیگا۔

تازہ ترین