شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)51یونین کونسلوں پر مشتمل ہونے کہ وجہ سے پنجاب کے چند بڑے بلدیاتی اداروں میں شامل تحصیل کونسل شیخوپورہ میں اس وقت مالی بحران کی وجہ سے متعدد افسروں کی اسامیاں کئی کئی ماہ سے خالی پڑی ہیں اور کئی افسران نے سیٹوں میں کشش نہ ہونے کے باعث یہاں تبادلے کے احکامات جاری ہونے کے باوجود جوائننگ نہ کی ہے جس کی وجہ سے تحصیل کونسل شیخوپورہ میں 8اہم عہدوں پر بھی طویل عرصہ سے کوئی افسر تعینات نہیں