وفاقی و صوبائی ادارے بجلی بلوں میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے
پنجاب پولیس نے آئیسکو کو18 کروڑ 60 لاکھ روپے دینے ہیں، ایف آئی اے بجلی بلوں کی مد میں آئیسکو کا3 کروڑ30 لاکھ روپے کا نادہندہ ہے، وزارت تعلیم، وزارت صحت، بجلی بلوں کی مد میں آئیسکو کے نادہندگان میں شامل ہیں۔۔