سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)شہری کے بیٹے کو زخمی کرنے والے8افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ موضع دیت سے پولیس نے لڑئی جھگڑے کے ایک واقعہ میں شہری مشتاق کے بیٹے شہباز کو ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے زخمی کرنے والے واجد سمیت8افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔