آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍رمضان المبارک 1442ھ21؍ اپریل 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید کیوں نہیں ہوگی

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کی مدت آج رات پوری ہو جائے گی۔

ذرائع کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی توثیق کے معاملے پر کہنا ہے کہ پاسپورٹ ویزا مینوئل کے مطابق نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل پر ہے جبکہ حکومتی پالیسی کے مطابق ای سی ایل پر موجود افراد کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہو سکتی۔


ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ پاکستان سفر کرنے کے لیئے میاں نواز شریف کو اجازت نامہ دیا جاسکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید