صوابی( نما ئندہ جنگ) تحصیل لاہور(صوابی ) کے گا وںجلسئی میں نا معلوم افراد نے شا دی شدہ28 سالہ نو جوان کوفا ئرنگ کر کے قتل کر دیااس سلسلے میں مقتول کے والدزر محمد ولد میر احمد سکنہ جلسئی نے پولیس کوبتا یا کہ اسکے بیٹے مقتول فیض محمد کو نا معلوم افرادنے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ نا معلوم افراد مقتول کی نعش خو ڑ غا ڑہ کےقریب چھو ڑ کر فرار ہو گئے انھوں نے بتا یا کہ مقتول کی عمر تقریباً28 سال تھی اور وہ شادی شدہ تھا اور اس نے دو کمسن بچے سوگوار چھو ڑے ہیں ۔پولیس نے نا معلوم قاتلوں کے خلاف مقد مہ درج کرلیا ہے۔