• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین: مغربی کنارے میں سالوں بعد برف باری، ہر جانب سفیدی چھا گئی

موسم سرما کے غیر معمولی طوفان کے باعث فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں سالوں بعد برف باری ہوئی۔

فلسطین کے شہر الخلیل، رام اللّٰہ اور بیت اللحم میں سالوں بعد ہونے والی برف باری کے بعد ہر جانب سفیدی چھا گئی اور شہریوں نے برف باری کا مزہ لیتے ہوئے سڑکوں پر اسنو مین بنائے۔


ادھر یروشلم میں بھی برف باری ہوئی ہے۔ برفانی موسم کے باعث مغربی کنارے اور غزہ میں اسکول اور دفاتر بند ہیں۔

تازہ ترین