• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئین میں چھیڑ چھاڑ کی گئی تو خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، خورشید شاہ

سکھر (بیورورپورٹ ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان خوش قسمت ملک ہے جہاں پر متفقہ آئین موجود ہے جس میں اگر کوئی چھیڑ چھاڑ یا آرڈیننس وغیرہ کے ذریعے ترمیم کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں۔ پی ڈی ایم کمزور نہیں پڑی ہے سینٹ الیکشن میں اسلام آباد کا موسم گرم ہے، پی ڈی ایم نے جلسے منسوخ کرکے سینٹ الیکشن کے لیے انرجی بچائی ہے۔

تازہ ترین