• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں، وقار مہدی

 پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے  مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ایس پی کو مشورہ دے دیا۔

وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مردم شماری پر مصطفیٰ کمال اسلام آباد میں احتجاج کریں۔

 وقار مہدی نے کہا کہ  پی پی نے متنازع مردم شماری پر آواز سب سے پہلے اٹھائی۔

انہوں نے کہا کہ  سندھ کے حقوق کی ضامن جماعت صرف پیپلز پارٹی ہے۔

تازہ ترین