• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی جیت حکومت کیلئے موت سے بدتر ہے، مریم نواز

لاہور(خبرایجنسی)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کے باوجود دروازے نہیں کھولے گئے

انتظامیہ اس صورتحال پر شرم کرے،ووٹ چور حکومت آپ کا ووٹ چوری کرنے کا ہر حربہ استعمال کرے گی، مسلم لیگ (ن )کی جیت ان کےلئے موت سے بد تر ہے۔

تازہ ترین