• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ڈگری کیس میں انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

لاہور ( وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے زرعی ترقیاتی بینک کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ شہباز جمیل کی ایم بی اے کی جعلی ڈگری کیس میں برطرفی بارے انکوائری ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین