فلک پیما تھا وہ یا کوہ پیما
پہنچنا تھا اُسے فی الفور اُوپر
نہیں کے ٹو کی چوٹی اُس سے بالا
علی سدپارہ ہے آج اور اُوپر
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ‘ٹرمپ ٹی وی‘ ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ اور 24 گھنٹے نشر ہو گا۔
نٹالی ہارپ ٹرمپ کی قریبی ساتھی ہیں اور انہیں صدر کا وفادار حامی سمجھا جاتا ہے۔
پولیس کے مطابق مقدمہ صوبائی وزیر فضل شکور کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
دورانِ سماعت وکیل نے کہا کہ ایک ہی تاریخ میں ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس اور اسی روز نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
لیبیا کے قائم مقام وزیرِ خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔
مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
فیلڈ مارشل نے فارمیشنز کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ذمے دار ایران کو قرار دینے والے امریکی حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جی 7 ممالک نے سعودی عرب اور یمن میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔
عاطف اسلم نے گانا روک کر فون اٹھایا، اسے دیکھا اور پھر مداحوں کی جانب بلند کر کے دکھایا۔
مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ اسلام نظم و ضبط، صفائی، دیانت، وعدوں کی پاسداری اور دوسروں کے حقوق کے احترام کا درس دیتا ہے۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پولیس افسران کے رویے کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ستمبر 2025ء سے اگست 2026ء کے دوران امریکا نے بین الاقوامی پانیوں میں 68 کشتیوں کو نشانہ بنایا، جن میں 223 افراد ہلاک ہوئے۔
پاور بینک کو جہاز میں ساتھ لے جانے کے حوالے سے سخت حفاظتی اصول موجود ہیں۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔