امریکی طیارہ دورانِ پرواز خوف ناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔
طیارے کے عملے اور مسافروں سمیت 241 افراد کی جانیں بچ گئیں۔
امریکی طیارے کے دائیں انجن میں آگ لگی، جبکہ ڈینور شہر میں پرزے گھروں پر اور گراؤنڈ میں گرتے رہے۔
خوش قسمت مسافروں کا طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا۔