
نویں بار آسٹریلین اوپن جیتنے والے نواک جوکوچ مسل کی تکلیف کے باعث کچھ عرصہ آرام کریں گے۔
جوکوچ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں مسل کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے، اس کے باوجود وہ ڈینیل میدودیو کو شکست دے کر نویں بار ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔
جوکوچ کا کہنا ہے کہ مسلسل کھیلنے کی وجہ سے ان کے مسل کی تکلیف اور زیادہ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے وہ کچھ عرصہ کھیل نہیں پائیں گے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||