• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرنطینہ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کروں گا: ڈیل اسٹین

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیل اسٹین کراچی پہنچ گئے۔

ڈیل اسٹین نے کہا کہ ’میں خیریت سے کراچی پہنچ گیا،کویڈ ٹیسٹ ہوگیا، 2دن قرنظینہ میں رہوں گا۔‘

انہوں نے کہا کہ قرنطینہ کے بعد کوئٹہ کو جوائن کروں گا اور پی ایس ایل کھیلوں گا۔

تازہ ترین