• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں 2501 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص، 15 کا انتقال ہوگیا، وزارت صحت

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 56 ہزار 430 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

یو اے ای میں 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 105 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ امارتی وزارت صحت نے مزید کہا کہ  امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 72 ہزار 530 ہوگئی ہے۔ 


متحدہ عرب امارات میں کورونا سے مزید 15 اموات ہوئیں، اس طرح اموات کی تعداد 1140ہوگئی ہے۔

تازہ ترین