• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس موڑ کے قریب نالے سے 55 سالہ شخص کی لاش ملی

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس تھانے کی حدود ڈیفنس موڑ کے قریب نالے سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش تحویل میں لے کر جناح اسپتال منتقل کی ،جہاں متوفی کی شناخت 55 سالہ محمد رفیق ولد محمد داؤد کے نام سے کر لی گئی ہے ۔

تازہ ترین