کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل سری لنکن کرکٹر لاہیرو کمارا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔سری لنکا کرکٹ نےدورے کیلئے منتخب کرکٹرز کے کوویڈ ٹیسٹ کرائے تھے۔
سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی نے آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے تجویز دی ہے کہ ایک چیف آف ڈیفنس اسٹاف ہونا چاہیے، جس کے نیچے تمام فورسز کے ادارے ہوں۔
لاہور ہائی کورٹ نے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے نجی شعبے کی تشخیصی لیبارٹریوں اور صحت کے اداروں کی جانب سے اپنی خدمات کی قیمت طے کرنے کا حتمی اختیار پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو دے دیا۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے اے این پی رہنما ایمل ولی کے بطور سینیٹر انتخاب کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے بزنس مین نے بیٹے کی نئی لگژری کار کے لیے31 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی وی آئی پی رجسٹریشن نمبر پلیٹ خرید لی۔
ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن اور نیویارک سے امریکی ایوان نمائندگان کی رکن الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز نے ظہران ممدانی کی فتح کا جشن مناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں کچھ بھی ممکن ہے۔
نو منتخب میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا آج رات ہم پرانے سے نکل کر نئے دور کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔
دنیا کا سب سے طویل نام رکھنے والے ایک آسٹریلوی شہری لارنس واٹکنز نے اپنا مکمل نام پڑھ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
مغربی فرانس میں ایک شخص نے گاڑی راہگیروں اور سائیکل سواروں پر چڑھادی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے جس میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں کے رہنما شریک ہوئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے طالبعلم کو حراست میں لے کر پستول برآمد کرلیا ہے۔
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا، ان کے عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے فرد جرم کی کارروائی موخر کردی گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کے مقابل فلم ’ڈر‘ پہلے مجھے آفر ہوئی، جس کے کچھ سین عکاس بند بھی کیے لیکن پھر چھوڑ دی۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اس پر ابھی تک کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم نے ابھی حتمی شکل اختیار نہیں کی، امکان ہے اس آئینی ترمیم کو اگلے ہفتے ایوان میں پیش کیا جائے۔
کراچی کے ایکسپو سیںٹر میں پاک بحریہ کی پائمیک نمائش کے دوران اینٹی ڈرون جیمر گن متعارف کرادی گئی۔ گن ڈیڑھ کلومیٹر کی رینج میں آنے والے تمام کمرشل ڈرونز کو ناکارہ بناسکتی ہے۔