• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریت کمار اور زبیر راجہ نے سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے مینز جبکہ نتالیہ زمان اور زینب نے ویمنز سنگلز کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پربت کمار نے فرحان الطاف ، زبیر راجہ نے اسامہ خان کو، انڈر17 سنگلز کے سیمی میں میکائل علی بیگ نے ایان یاسف ، مینز ڈبلز میں سیمی فائنل میں اسد علی بھگت اور نومی قمر کی جوڑی نے ونود داس اور ریان کو مات دی۔ وہیل چیئرسنگلز میں فدا حسین فاتح رہے۔

تازہ ترین