• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پربت کمار نے زبیر راجہ کو شکست دیکر سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا مینز سنگلز جیت لیا۔ دیگر مقابلوں میں شاہ زرعلی انڈر11سنگلز کے فاتح رہے ۔انڈر13اور انڈر17کے ٹائٹل میکائیل علی بیگ نے جیت کر ڈبل کراون مکمل کیا، 35پلس ڈبلز میں اسد علی بھگت اور نومی قمر نے کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین