• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس جمعرات 25 فروری کی صبح 10بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے دونو منتخب ارکان یوسف بلوچ اور جام شبیر علی اسمبلی رکنیت کا حلف ا ٹھائیں گے۔یوسف بلوچ ملیر کے حلقہ پی ایس 88 جبکہ جام شبیر علی سانگھڑ کے حلقہ پی ایس 43 سے منتخب ہوئے ہیں۔اجلاس میں مختلف سرکاری بل منظوری کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین