سیکریٹری جنرل ڈی 8 کی اہم ترک سیاسی و حکومتی شخصیات سے ملاقات
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں 8 ترقی پزیر ممالک کی تنظیم ڈی 8 کے سیکریٹری جنرل، پاکستانی سفیر سہیل محمود نے اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں میں اہم ترک سیاسی و حکومتی شخصیات سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔