• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :سلک فیکٹریوںسےنکالے جانیوالے200مزدوروں کی احتجاجی ریلی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سلک فیکٹریوں سے نکالے جانیوالے200مزدوروں نے احتجاجی ریلی نکالی جس میں مزدوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ریلی سیالکوٹ روڈ سے شیرانوالہ باغ سے ہوئی جو گوندلانوالہ چوک میں جاکر اختتام پذیر ہوئی جس میں مزدوروں نے فیکٹری مالکان کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ اگر انہیں فوری طور پر فیکٹریوں میں بحال نہ کیا گیا تو لیبر آفس کے باہر اپنے بیوی بچوں سمیت دھرنا دینگے۔
تازہ ترین